National and International Award Winning Family Law Firm
وقف شدہ ماہر وکلاء پر مشتمل ہماری ٹیم طلاق، عائلی قانون اور قانون اطفال کے تمام پہلوؤں پر مشورہ دیتی ہے، جبکہ بین الاقوامی مسائل میں اسے خاص مہارت ہے۔
ہم عائلی قانون کے تحت ایک تعمیری، حل پر مرکوز اور کفایتی طریق کار کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں۔ بآسانی حاصل ہونے والی ہماری خدمت کسی ممکنہ مشکل کارروائی کو زیادہ قابل انتظام بنا دیتی ہے، خواہ ہم تصفیوں پر بات چیت کر رہے ہوں یا عدالتوں کے توسط سے مقدمے لڑ رہے ہوں۔
We also undertake conveyancing work.