ہمارا ایوارڈ یافتہ شعبۂ اطفال قانون اطفال کے تمام پہلوؤں پر مشورے دیتا ہے، جن میں بین الاقوامی قانون اطفال، بشمول بچوں کے اغوا، بین الاقوامی نقل مکانی، کفالت، نگرانی، والدینی ذمہ داری، رہائش اور رابطے کے تنازعات، دادا دادی / نانا نانی کی درخواستیں، سوتیلے ماں باپ کی درخواست، خصوصی سرپرستی، نگہداشت کی کارروائیاں اور تحفظ طفل خاص طور پر قابل ذکر ہیں۔
View this online book for parents/our clients: “101 Questions Answered About Separating With Children”