سن 1972 سے ہی ہمیں عائلی قانون میں مہارت حاصل رہی ہے۔ ہمارے پاس منجھے ہوئے شرکاء ہیں جن کے پاس 30 سن سے زائد کی قابلیت اور نوجوان وقف شدہ وکلاء کی ایک ٹیم ہے۔ قانون سے متعلق ہماری وسیع معلومات، خاص طور پر مالی امور اور بچوں کے شعبہ جات میں، ہمیں اپنے موکلوں کو ایک ممتاز خدمت فراہم کرنے کے قابل بناتی ہیں۔
Our extensive legal knowledge, with specialised financial and children departments, enables us to provide an exceptional service to our clients. We have become particularly known for our expertise in international family law.
ہمارے وکلاء اکثر عدالت مرافعہ (کورٹ آف اپیل)، عدالت عظمی، یوروپی عدالت برائے حقوق انسانی اور یوروپی عدالت برائے انصاف میں انوکھے مقدموں کی پیروی کرتے رہتے ہیں؛ یہی وجہ ہے کہ ہر سال کسی بھی دیگر فرم کے مقابلہ زیادہ رپورٹ شدہ مقدموں میں ہماری پذیرائی کی جاتی ہے۔
عائلی قانون کے سلسلہ میں ہمارے بلند مقام ومرتبہ کی عکاسی ہمارے ایوارڈز اور چیمبرز اینڈ پارٹنرز اور دی لیگل 500 کے انڈسٹری اسٹینڈرڈز میں ہماری درجہ بندیوں سے ہوتی ہے، جن کے ذریعہ مسلسل ہر سال ہماری سفارش کی جاتی ہے۔